سوره قصص / آیه 10 - 13

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 16


۱۰۔ واصبح فئواد ام موسٰی فرغا ان کادت لتبدی بہ لولاان ربطناعلی لتکون من المومنین
۱۱۔ وقالت لاختہ قصیہ فبصرت بہ عن جنب وھم لایشعرو ن
۱۲ ۔ وحر منا علیہ المراضع من قبل فقالت ھل ادلکم علی اھل بیت یکفلونہ لکم وھم لہ نصحون
۱۳۔ فردد نہ الی امہ کی تقرعینھا ولاتحزن ولتعلم ان وعداللہ حق ولکن اکثر ھم لایعلمون


ترجمہ


۱۰۔ موسٰی کی ماں کادل (اپنے بیٹے کی یاد کے سوا ) ہر چیز سے خالی ہوگیا . اگرہم اس کادل ایمان اورامید سے محکم نہ کردیتے تو قریب تھا کہ وہ راز فاش کردیتی .( مگر ہماری ) غرض یہ تھی کہ وہ مومنین میںسے رہے ۔
۱۱۔ ماں نے موسٰی کی بہن سے کہا تو اس کے پیچھے پیچھے جلی ج.پس وہ اسے دورسے دیکھتی رہی اوروہ لوگ اس حال سے بے خبر تھے ۔
۱۲۔ اورہم نے پہلے ہی سے اس پر دودھ پلانے والیوں کادودھ اس پر حرام کردیئے تھے (تاکہ وہ اپنی ماں ہی کی گود میں پھر سے آجائے ) پس موسٰی کی بہن نے ( جب دیکھا کہ حکام کسی دایہ کی تلاش میں بے تاب ہیںتو ) کہا . کیامیں بتاؤ ں جو ا س نومولود کی کفالت کریں اوراس کے خیر خواہ بھی ہوں ۔
۱۳۔ پس ہم نے اس ( موسٰی ) کواس کی ماں کی طرف لوٹا دیا تاکہ اس کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں اور وہ غمگین نہ ہو نیز وہ جان لے کہ خدا کا وعدہ سچا ہے ، مگر ان میں سے اکثر لوگ نہیںجانتے ۔

12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma