سوره عنکبوت / آیه 1 - 3

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 16


۱۔الم
۲۔اٴَ حَسِبَ النَّاسُ اٴَنْ یُتْرَکُوا اٴَنْ یَقُولُوا آمَنَّا وَ ہُمْ لا یُفْتَنُونَ
۳۔وَ لَقَدْ فَتَنَّا الَّذینَ مِنْ قَبْلِہِمْ فَلَیَعْلَمَنَّ اللَّہُ الَّذینَ صَدَقُوا وَ لَیَعْلَمَنَّ الْکاذِبینَ



ترجمہ



۱۔ الم
۲ ۔ کیالوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ صرف یہ کہنے سے کہ ہم ایمان لے آئے ہیں وہ چھور دیئے جائیں گے اوران کی آزمائش نہیں کی جائے گی ،
۳۔جو لوگ ان سے پہلے تھے ہم نے ان کی بھی آزمائش کی تھی ( اور ان کی بھی آزمائش کریں گے ) ضرور ی ہے کہ خدا کا علم ان کے بارے میں بھی سچ ثابت ہو کہ جو سچے ّ ہیں اوران کے بارے میں بھی کہ جو کاذب ہیں ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma