سوره عنکبوت / آیه 4 - 7

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 16

۴۔اٴَمْ حَسِبَ الَّذینَ یَعْمَلُونَ السَّیِّئاتِ اٴَنْ یَسْبِقُونا ساء َ ما یَحْکُمُونَ
۵۔مَنْ کانَ یَرْجُوا لِقاء َ اللَّہِ فَإِنَّ اٴَجَلَ اللَّہِ لَآتٍ وَ ہُوَ السَّمیعُ الْعَلیمُ
۶۔وَ مَنْ جاہَدَ فَإِنَّما یُجاہِدُ لِنَفْسِہِ إِنَّ اللَّہَ لَغَنِیٌّ عَنِ الْعالَمینَ
۷۔وَ الَّذینَ آمَنُوا وَ عَمِلُوا الصَّالِحاتِ لَنُکَفِّرَنَّ عَنْہُمْ سَیِّئاتِہِمْ وَ لَنَجْزِیَنَّہُمْ اٴَحْسَنَ الَّذی کانُوا یَعْمَلُونَ


ترجمہ

۴۔کیا وہ لوگ جو اعمال بدکرتے ہیں ، یہ سمجھتے ہوئے ہیں کہ وہ ہمارے قابوسے نکل جائیں گے ؟وہ جو خیال کرتے ہیں کتنا برا ہے ۔
۵۔ جو کوئی خداسے ملاقات ( اور قیامت ) کی امید رکھتا ہے ( تو اسے چاہیئے کہ اس کے فرمان کی اطاعت میں فرو گزاشتہ نہ کرے ) یقینا اللہ کا مقرر کیاہوا وقت ضرور آنے والا ہے اور اللہ سننے والا اور جاننے والاہے ۔
۶۔جو شخص جہاد اور کوشش کرتاہے وہ اپے ہی نفس کے لیے جہاد کرتاہے اور خدا جملہ اہل علم سے بے نیاز ہے ۔
۷۔ اور جو لوگ کہ ایمان لائے اور انھوں نے عمل صالح انجام دیئے ، ہم، ان کے گنا ہوں کو چھپالیں گے ( اور بخش دیں گے ) اور انھیں ان کے اعمالکابہتاچھا بدلہ دیں گے ۔

12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma