۳۔ اندھی تقلید کی مذمت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 10
۲۔ ” لو ھدانا اللہ لھدیناکم “کامفہوم ۴۔ ”برزو“ اور محیص“ کا مفہوم

۳۔ اندھی تقلید کی مذمت : مندرجہ بالا آیت سے اچھی طرح واضح ہو جاتا ہے کہ :
اولا ۔ وہ لوگ جو آنکھ کان بند کرکے اس کے اور اس کے پیچھے لگ جاتے ہیں کہ گویا ہر شخص کے ہاتھ اپنی باگ دوڑ تھمادیتے ہیں وہ بے وقعت اور بے حیثیت لوگ ہیں قرآن ان کے لئے ”ضعفاء“ کا لفظ استعمال کرتا ہے ۔
ثانیا ۔ ان کا اور ان کے پیشواوٴں کا انجام ایک ہی ہے اور وہ بے چارے سخت ترین حالات میں بھی اپنے گمراہ رہبروں کاتعاون حاصل نہیں کر سکیں گے ۔ یہاں تک کہ ان کے رہبروں کی سزا اور عذاب میں ذرہ بھر تخفیف نہیں کروا سکیں بلکہ شاید تمسخر سے انہیں جواب دیںگے کہ بے کار واویلا کرو کیونکہ بچ نکلنے کاکوئی راستہ نہیں ہے ۔

۲۔ ” لو ھدانا اللہ لھدیناکم “کامفہوم ۴۔ ”برزو“ اور محیص“ کا مفہوم
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma