سوره ابراهیم / آیه 19- 20

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 10
۴۔ کیا ایجادات و انکشافات کرنے والوں کے لئے بھی جزا ء ہے ؟ خلقت حق کی اساس پر ہے

۱۹۔ اٴَلَمْ تَرَی اٴَنَّ اللهَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْاٴَرْضَ بِالْحَقِّ إِنْ یَشَاٴْ یُذْھِبْکُمْ وَیَاٴْتِ بِخَلْقٍ جَدِیدٍ ۔
۲۰۔ وَمَا ذَلِکَ عَلَی اللهِ بِعَزِیزٍ۔


ترجمہ


۱۹۔کیا تو نے دیکھا نہیں کہ خدا نے آسمانوں اور زمین کو حق کے ساتھ پیدا کیاہے ، اگر وہ چاہے تو تمہیں لے جائے اور نئی مخلوق لے آئے ۔
۲۰۔اور یہ کام خدا کے لئے کوئی مشکل نہیں ہے ۔

۴۔ کیا ایجادات و انکشافات کرنے والوں کے لئے بھی جزا ء ہے ؟ خلقت حق کی اساس پر ہے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma