نصیحت نامہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
کامیابی کا راز
امیدیں اور تمنائیں۱۔ تقوی

بہت سے جوان جب ہمارے پاس آتے ہیں تو ہم سے نصیحت کی درخواست کرتے ہیں، تاکہ اس نصیحت کو اپنی آئندہ زندگی کے لئے مشعل راہ قرار دیں،اور اپنے آپ کو قرب الہی تک پہنچائیں،(وہ یہ سمجھتے ہیں کہ گویا ہم نے یہ راستہ طے کرلیا ہے اور ہم اس کی شاہراہوں اورگلی کوچوں سے واقف ہیں) (اے کاش ہم ایسے ہی ہوتے!) لیکن ہر درخواست کا کوئی نہ کوئی جواب ضرور ہوتا ہے، خصوصا صاحبان ایمان ، طالبان حقیقت اور راہ حق سے پیوستہ افراد کو بغیر جواب کے نہیں چھوڑا جا سکتا ۔لہذا قرآنی آیات ، اور معصومین کی زبان اقدس سے نکلے ہوئے کلمات،علماء دین کے حالات زندگی اور اپنی زندگی کے تجربات کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ مختصر بے بضاعت نوشتہ پیش کر رہا ہوں ، اور ان تمام عزیزوں سے درخواست کرتا ہوں کہ مجھے اپنی دعاء خیر میں یاد رکھیں ، جس طرح میں ان کی کامیابی کے لئے ہمیشہ دعا کرتا ہوں ۔

 

امیدیں اور تمنائیں۱۔ تقوی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma