قرآن مجید کی تفسیر ”پیام قرآن“

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
کامیابی کا راز
تفسیر نمونہفقہی اور اصولی کتابیں

ہم نے دوسری تفسیر ”پیام قرآن“ لکھی جو کہ ایک موضوعی تفسیر ہے یعنی آیات کی ترتیب کے اعتبار سے نہیں ہے بلکہ قرآن کے موضوعات کی ترتیب کے لحاظ سے ہے اس کی دس جلدوں میںدین کے توحید سے لے کر معاد تک کے اعتقادی مسائل اوراسلامی تعلیمات کو قرآن کی آیات کے سایہ میں بیان کیا ہے ۔ توحیدکی دلیلوں کی تمام آیات، صفات خداوند، نبوت عامہ، نبوت خاصہ، معاد، امامت اور بحث امامت کے تناسب سے حکومت اسلامی کا بھی تفصیلی جائزہ لیا ہے ۔
میں یہ بات نہیں کہتا بلکہ دوسرے لوگ کہتے ہیں: حال حاضر میں عقاید اسلامی کو سمجھنے کے لئے بہترین مآخذ ”پیام قرآن“ ہے ۔
اسی طرح اسلامی اخلاق کا ایک کامل دورہ جس میں اخلاق کے تمام اصول و فروع کو تین جلدوں میں ”اخلاق در قرآن“ کے نام سے جمع کیا ہے جس کو علماء و فضلاء کی ایک جماعت کے تعاون سے لکھا ہے اوراس کتاب کا بھی بہت اچھا استقبال ہوا ۔

 

تفسیر نمونہفقہی اور اصولی کتابیں
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma