شرح و تفسیر نہج البلاغہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
کامیابی کا راز
جدیدفقہی مسائلمذہب کی حفاظت کرنے والوں کی تربیت

میرے دوستوں نے مجھے مشورہ دیا کہ تفسیر نمونہ کی طرح روز مرہ کی زبان میں نہج البلاغہ کی شرح بھی لکھی جائے جس میں مبتلابہ مسائل ،اسلامی تعلیمات، اخلاق ، حکومت کے قوانین اور اسلامی عرفان کے عظیم دریا کو لکھا جائے ۔
جس وقت ہم حوزہ علمیہ کے علماء اور فضلاء کی ایک جماعت کے ساتھ اس میدان میں اترے تو ہم نے دیکھا کہ افسوس نہج البلاغہ بھی خود امیر المومنین حضرت علی (علیہ السلام) کی طرح مظلوم ہے ، قرآن مجید کی ہزاروں تفسریں لکھی گئیں لیکن نہج البلاغہ کی بہترین اور مناسب تفسیر وں کو انگلیوں پر شمار کیا جاسکتا ہے ۔ اس حقیقت نے ہماری ذمہ داری میں اضافہ کردیا اور چند سالوں میں نہج البلاغہ کے تمام خطبے اور خطوط کو دس جلدوں میں تحریر کیا اور یہ کتاب بھی سال کی بہترین کتاب کے عنوان سے پہچانی گئی اور اب کلمات قصار بھی لکھے جارہے ہیں تاکہ اس کا بھی ایک کامل دورہ ہوجائے ۔
 

جدیدفقہی مسائلمذہب کی حفاظت کرنے والوں کی تربیت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma