قم کی طرف ہجرت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
کامیابی کا راز
علم دین حاصل کرنے سے لگاؤنجف اشرف کا سفر

قم میں داخل ہونے کے بعد مادی زندگی مجھ پر تنگ ہوگئی ،میں اس بات کو اس لئے بیان کررہا ہوں تاکہ آج کے جوان طالب علم موجودہ حالت پر شکر کریں اور خوشحال رہیں ۔
ماہ رمضان میںشدید گرمی تھی ،میں اور میرے کمرہ کا ساتھی روزہ رکھتے تھے، لیکن ایک دن ایسا آیا کہ افطار کے لئے ہمارے پاس ایک روٹی بھی نہیں تھی ۔ میرے دوست نے کہا : میں جاتا ہوں اورکام کرتا ہوں تاکہ ”قوت لا یموت“ حاصل کروں ،لیکن اس کو کوئی کام نہیں ملا ، شاید اس نے اپنے درس کی کچھ کتابوں کو بیچا تاکہ روٹی حاصل کرسکے ۔ یہ ایک الہی امتحان تھا اگر چہ کافی وقت لگا لیکن الحمدللہ بہت اچھی طرح سے یہ وقت گزر گیااور ہماری روزی میں وسعت حاصل ہوگئی ، بہر حال اگر کوئی آج زندگی کی مشکلات کی شکایت کرتا ہے تو میں ان مشکلوں کو سمجھتا ہوں ۔
قم کے فقہاء اور مجتہدین کے دروس میں شرکت
اپنی جوانی کے ابتدائی ایام میں جب میری عمر اٹھار یا انیس سال کی تھی اور اس نوجوانی میںحوزہ علمیہ قم کے خزاں رسیدہ آیة اللہ العظمی بروجردی کے درس میں شرکت کرنا مجھے عجیب سا لگتا تھا جس میں خود میرے استاد آیة اللہ العظمی داماد، آیة اللہ العظمی گلپایگانی اورامام خمینی(قدس سرہ) شرکت کرتے تھے، خصوصا اس وقت جب میں درس کے درمیان سوال کرنے کی ہمت کرتا تھاتو بڑاعجیب سا معلوم ہوتاتھا ۔

 

علم دین حاصل کرنے سے لگاؤنجف اشرف کا سفر
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma