تعلیم کا آغاز

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
کامیابی کا راز
قدیمی ترین یادگار واقعہ دینی تعلیم کا آغاز

چار یا پانچ سال کی عمرسے میں نے مدرسہ جانا شروع کردیا تھا، اور چونکہ میری عمر کم تھی اس لئے باقاعدہ طور سے کسی کلاس میں داخلہ تو نہ ہو سکا لیکن تمرینی کلاس میں شرکت کی اجازت مل گئی ۔ہمارا ”زینت“نامی اسکول، شیراز میں مشہور تھا، اور ہمیں تمرینی کلاس ہی میںبہت کچھ سکھا دیا گیا جسے میں نے اچھی طرح یاد کرلیا اور اسی وجہ سے مجھے کلاسوں کی ترتیب کی رعایت کے بغیر دوسری کلاس میں پہنچا دیا گیا،اس طرح میں نے اسکول پاس کیا اور پھر اس کے بعد کالج میں تعلیم حاصل کی ۔
امام زمانہ(عج)سے عشق
مجھے صحیح یاد نہیں کہ اس وقت میری عمر کتنے سال کی تھی جب مجھے خدا اور اولیائے دین خصوصا امام زمانہ(عج)کی معرفت کا بہت زیادہ شوق اٹھا، شاید میری بارہ سال کی عمررہی ہوگی جب مجھے احساس ہوا کہ میری کوئی چیز گم ہوگئی ہے جس کو مجھے حاصل کرنا چاہئے، میں مسجد اور وعظ و نصیحت کی مجلسوں میں شرکت کرتا، حضرت شاہ چراغ (ایک امام زادہ کے روضہ )کی زیارت سے مشرف ہوتا لیکن مجھے وہ گمشدہ چیز نہیں ملی پاتی تھی، اپنی حیثیت کے مطابق بہت توسل کئے لیکن میری روح سیراب نہیں ہو تی تھی، عبادت سے بہت زیادہ لگاؤ تھا لیکن اس چھوٹی سی عمر میں عبادت کو زیادہ نہیں سمجھتا تھا ، جب کبھی مجھے غسل خانہ(حمام)جانے کی ضرورت ہوتی تو چونکہ اس زمانے میں گھروں میں غسل خانہ نہیں ہوتے تھے اور میں بہت شرمیلا تھا(اور میں چاہتابھی نہیں تھا کہ حمام جانے کے لئے ماں باپ سے پیسہ لوں اوردستور یہ تھا کہ بچے اپنے والد کے ساتھ حمام جایا کرتے تھے)مجبورا ًیک و تنہا شہر سے باہر سعدی کی قبر کے پاس ایک نیم گرم پانی کا چشمہ بہتا ہے جو ہمارے گھر سے ایک فرسخ کے فاصلہ پرہے، وہاں جاتا تھا اور اس میں نہا کر واپس گھر آتا تھا لیکن دل ہی دل میں اپنے آپ سے خوش ہوتا تھا ، جب مجھے علم دین حاصل کرنے کا افتخار نصیب ہوا تو ان حالات کا احساس اور زیادہ شدید ہوگیا ۔

قدیمی ترین یادگار واقعہ دینی تعلیم کا آغاز
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma