بلوغ کا زمانہ اور وسوسوں کی شروعات

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
کامیابی کا راز
نجف اشرف سے قم کی طرف واپسیوسوسہ کے روحی اور جسمی آثار

تخلیقی ذہن کی قوت کے بارور ہونے کے اسباب میں سے ایک سبب ، شک و تردیدبلکہ ہر مسئلہ میں وسوسہ کی نگاہ سے دیکھنا ہے ، یہ ایسے وسوسے ہوتے ہیں جو انسان کے ذہن میں پیدا ہوتے رہتے ہیں ۔اور وہ تلاش و کوشش کے ذریعہ ایک نئی چیز تک پہنچ جاتا ہے ۔
طالب علمی کے زمانے میں کچھ عجیب و غریب وسوسہ میرے ذہن میں پیدا ہونے لگے یہ وسوسے، طہارت اور نجاست کے مسائل سے شروع ہوا اور آہستہ آہستہ پڑھتا ہی رہا ۔ کبھی کبھی میرے وسوسہ ایسی جگہ پہنچ جاتے تھے کہ جب میں آج ان کے بارے میں سوچتا ہوں تو مجھے ہنسی آجاتی ہے!۔
 

نجف اشرف سے قم کی طرف واپسیوسوسہ کے روحی اور جسمی آثار
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma