امام خمینی (قدس سرہ) کی ہمت افزائی اور عنایتیں

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
کامیابی کا راز
آیة اللہ حجت(رحمہ اللہ)کی ترغیبآیةاللہ العظمی حکیم(رحمہ اللہ)کی تقریظ

امام خمینی (قدس سرہ) کی ہمت افزائی اور عنایتیں

اگر چہ مجھے امام(قدس سرہ)کے درس میں شرکت کرنے کی توفیق فقط ایک بار حاصل ہوئی ، شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ جن ایام میں ان کے دروس کا سلسلہ ترقی کی منزلیں طے کررہا تھا تو میں بہت کم کسی درس میں شرکت کرتا تھا اور زیادہ تر تدریس میں مشغول رہتا تھا لیکن بہر حال میں ان کے افکار سے کاملا آشنا اورمرتبط تھا یعنی ان کی تقریروں، کتابوں اور ان کے مقالات سے ان کے فقہی اور اصولی افکار سے آشنا تھا اور میری نظر میں ان کا بہت احترام تھا میں ہمیشہ ان کے دیدار کیلئے جاتا تھا اور وہ بھی میرا احترام کرتے تھے ۔آپ کے بڑے بیٹے مرحوم الحاج آقا مصطفی نے مجھ سے پڑھا تھا ۔بہرحال آپ کے فرزند محترم الحاج سید احمدخمینی نے بزرگان کی ایک نشست میںمجھ سے کہا : مختلف مناسبتوں پرآپ جو امام خمینی کو خط لکھتے ہیں ، وہ ان کا خود مطالعہ کرتے ہیں اور تمہارے خطوط پر ان کی خاص عنایت ہے ۔

آیة اللہ حجت(رحمہ اللہ)کی ترغیبآیةاللہ العظمی حکیم(رحمہ اللہ)کی تقریظ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma