آرام و تفریح

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
کامیابی کا راز
ورزشسلامتی کے لئے تین اہم دستور

آرام و تفریح

استراحت کرنے اور سونے کے متعلق میرا جسم ایسا ہے کہ زیادہ کام کرنے کی وجہ سے جب میں بستر پر لیٹتا ہوں تو کچھ دیر کے بعد نیند آجاتی ہے ، کبھی کبھی جیسا کہ میرا معمول ہے سونے سے پہلے ایک مرتبہ آیة الکرسی پڑھتا ہوں، کبھی وہ پوری بھی نہیں ہوپاتی اور میں سوجاتا ہوں ۔
شعر اور ادبیات سے بہت زیادہ لگاؤ ہے ، تھکان دور کرنے کیلئے میری ایک تفریح یہ ہے کہ بزرگ شعراء کے دیوان پڑھتاہوں ، میں معمولا استراحت سے پہلے خصوصا ظہر کے بعد ایک کتاب کا مطالعہ کرتا ہوں اور قدیم شعراء میں حافظ کے دیوان کو ترجیح دیتا ہوں اور جدید شعراء میں شہریار کے دیوان کا مطالعہ کرتا ہوں یہ دونوں دیوان میرے بستر کے پاس رہتے ہیں ، ان میں سے کچھ اشعار کا مطالعہ کرلیتا ہوں تو مجھے نیند آنے لگتی ہے اور میں سوجاتا ہوں ۔

ورزشسلامتی کے لئے تین اہم دستور
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma