آیة اللہ العظمی بروجردی (رحمة اللہ علیہ)کی حوصلہ افزائی

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
کامیابی کا راز
حوزہ علمیہ قم میں تدریس آیة اللہ العظمی بروجردی(رحمہ اللہ)کی میری پہلی کتاب ”جلوہ حق“ پر ہمت افزائی

آیة اللہ العظمی بروجردی (رحمة اللہ علیہ)کی حوصلہ افزائی

ایک روز آیة اللہ العظمی بروجردی نے اپنے فقہ کے درس میں”صید لھوی“ کے مسئلہ کی طرف اشارہ کیا یعنی ان لوگوں کا شکار کرنا جو تفریح کیلئے شکار کرتے ہیں ۔ فقہاء کے درمیان مشہور یہ ہے کہ اس طرح کے لوگوں کا سفر تمام ہے، لیکن شاید کسی ایک عالم نے بھی اس سفرکے حرام ہونے کا فتوی دیا ہو ۔ میں تو اس زمانے میں بہت کم عمر کا طالب علم تھا ، میں نے ”صید لھوی“ کے حرام ہونے سے متعلق قدما اور متاخرین کی بہت سی عبارتیں جمع کیںاور یہ ثابت کیا کہ ”صید لھوی“ کے لئے سفر پر جانا حرام سفر کا ایک مصداق ہے کہ جس میں نماز کوپوری پڑھنا چاہئے ۔ جس وقت آیة اللہ العظمی بروجردی نے میرے اس لکھے ہوئے مقالہ کو پڑھا تو تعجب کیا اور پوچھا کہ اس مقالہ کو خود تم نے تالیف کیا ہے؟ میں نے عرض کیا جی ہاں! یہ سن کرانہوں نے مجھے اور زیادہ علم حاصل کرنے اور محنت کرنے کی ترغیب دلائی ۔

حوزہ علمیہ قم میں تدریس آیة اللہ العظمی بروجردی(رحمہ اللہ)کی میری پہلی کتاب ”جلوہ حق“ پر ہمت افزائی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma