”ربا و بانکداری اسلامی“

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
کامیابی کا راز
فقہی اور اصولی کتابیںجدیدفقہی مسائل

ربا کی حرمت پر دلایل کے متعلق اور اسلام میں صحیح بینکی امورکے طور طریقہ یا ”بغیر سود کے بینک “کے موضوع پر ایک کتاب ”ربا و بانکداری“کے نام سے لکھی ۔ اسی طرح ربا(سود) کے نشیب و فراز کی تحقیق جس میں ربا (سود)سے بچنے کے مشہور اور غیر مشہور طریقوں کو بیان کیا گیا ہے اور جو صحیح چیز کو استدلال کے ساتھ غیر صحیح سے جدا کیا گیا ہے ۔
میری فقہ کی دوسری کتابیں ”تعزیر و گسترہ ٴآن“، ”حیلہ ہای شرعی و چارہ جویی ہای صحیح “ اور ”بحوث فقھیہ ھامة“ ہیں جس میں فقہ کے اٹھارہ اہم مسائل جو روز مرہ استعمال ہوتے ہیں ، کی دلیلوں کے ساتھ شرح او رتحقیق کی ہے ۔
خداوند عالم نے اس بندہ ناچیز کو سب سے بڑی جو چیز عنایت کی ہے وہ فقہ کے سلسلہ میں انسائیکلو پیڈیا کی تدوین کا ارادہ ہے جسے ”دائرة المعارف فقہ مقارن“ کا عنوان دیا گیا ہے اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں اہل بیت(علیہم السلام) کی فقہ کی بلندگی کو تبین کرنے کے ساتھ ساتھ دوسرے فقہی مذاہب کے نظریات بلکہ اقوام متحدہ کنویشین کے حقوقی قوانین بھی بیان کئے جائیں گے اور اس مقارنہ اور مقایسہ میں اہل بیت (علیہم السلام) کی فقہ کی وسعت، گہرائی اور درخشندگی آشکار ہوگی ، الحمدللہ اس کتاب کی پہلی جلد حوزہ علمیہ کے بعض علماء اور فضلاء کی مدد سے تدوین اور منتشر ہوگئی ہے جس کا کافی استقبال بھی ہوا اور ۱۳۸۶ ہجری شمسی میں اس کتاب کو سال کی بہترین کتاب کے عنوان سے پہچانا گیا ۔

 

فقہی اور اصولی کتابیںجدیدفقہی مسائل
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma