تقریظ کا ترجمہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
کامیابی کا راز
آیةاللہ العظمی حکیم(رحمہ اللہ)کی تقریظدین اور انقلاب

تقریظ کا ترجمہ

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے اور تمام تعریفیں اسی کے لئے ہیں، درود و سلام ہو پیغمبر اکرم اور ان کے طیب و طاہر اہل بیت پر۔ اس تقریر(۱)کے کچھ حصہ کو جتنا مجھے وقت ملا میں نے اس کا بدقت مطالعہ کیا اور اس کو میں نے بہت محکم و متقن پایا اس تحریر کا انداز بیا ن رسا اور اسلوب بھی عالی ہے ، جو محرر کی فکری بالیدگی ، ذوق کی شکوفائی اور سلیقہ میں اعتدال کا عکاس ہے ،لہذامیںجناب علامہ مہذب اور ذکی شیخ ناصر مکارم شیرازی سلمہ اللہ تعالی کی ان توفیقات پراس خدا کا شکر بجا لاتا ہوں جس کیلئے شکر سزاوار ہے اور وہ خود اہل شکر ہے ، اور خدا سے دعا کرتا ہوں کہ وہ ان کی مدد فرمائے اور ان کو علم و عمل کے بلند مقام پر فائز کرے کیونکہ وہی مدد کرنے والا ہے وھو حسبنا و نعم الوکیل و الحمد للہ رب العالمین۔

 


۱۔ تقریر سے مراد یہ ہے کہ شاگرد ، استاد کے درس کو اپنے نظریات کے ساتھ لکھتا ہے ۔
آیةاللہ العظمی حکیم(رحمہ اللہ)کی تقریظدین اور انقلاب
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma