دین اور انقلاب

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
کامیابی کا راز
تقریظ کا ترجمہانقلاب کی بنیادیں

سات مہینوں کی جلاوطنی کے واقعات(۱)
یہاں پر مختلف شہروں میں اپنی جلاوطنی کے واقعات کوبیان کرنا ضروری سمجھتا ہوں ، شاہ ایران کے زمانہ حکومت میں مجھے ایران کے جنوب مشرق ”چابھار“میں ، شمال مغرب کے ”مہاباد“ ، ”انارک“وغیرہ شہروں میں جلاوطن کیا گیا اس جلاوطنی میں میں نے سات ہزار کیلومٹر کا سفر طے کیا، اس دوران میں نے اپنے ملک کے مختلف حصوں میں جو چیزیں دیکھی ہیں ان سب کو تحریری شکل دی ہے ، تاکہ اس کے ذریعہ اوایل انقلاب کے اجتماعی تحریکوں اور ناامنی کے اسباب کو تلاش کیا جاسکے اور ہم یہ
جان سکیں کہ اس کا اصلی سرچشمہ کہاں ہے ۔ سب سے پہلے یہاں پر ایک چھوٹاسا مقدمہ بیان کرنے کی اجازت چاہتا ہوں اس کے بعد اصل موضوع کو بیان کروں گا اور خداوند عالم کو گواہ قرار دیتا ہوں کہ حق کے علاوہ کچھ نہ لکھوں اور ہر طرح کی غیر منقطی بحثوں سے پرہیز کروں ۔

 


۱۔ جلاوطنی کے بعدسن ۱۳۵۸ ہجری شمسی میںمعظم لہ کی تحریروں سے ان واقعات کو اخذکیا گیا ہے جو ایران کے اخبار کیہان میں چھپے تھے ۔
 
تقریظ کا ترجمہانقلاب کی بنیادیں
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma