آیة اللہ حجت(رحمہ اللہ)کی ترغیب

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
کامیابی کا راز
آیة اللہ العظمی بروجردی(رحمہ اللہ)کی میری پہلی کتاب ”جلوہ حق“ پر ہمت افزائی امام خمینی (قدس سرہ) کی ہمت افزائی اور عنایتیں

آیة اللہ حجت(رحمہ اللہ)کی ترغیب

اسی طرح ہمت افزائی سے متعلق مرحوم آیة اللہ العظمی حجت(رحمہ اللہ) کا ایک واقعہ ہے جس کو استاد اس طرح بیان فرماتے ہیں:
ایک دفعہ مرحوم آیة اللہ العظمی حجت (خدا ان پر رحمت نازل کرے)نے اپنے درس میں اپنے طریقے کے مطابق سوال کیا اور کہا : جو بھی اس سوال کا جواب لائے گا میں اس کو انعام دوں گا ، کلاس کے بعد میں کتب خانہ گیا اور تھوڑی دیر تلاش کرنے کے بعد مجھے اس کا جواب مل گیا میں نے وہ جواب ان کی خدمت میں پیش کردیا میرے بعد ان کا ایک ہونہار اور مشہور دوسرا شاگرد بھی اس سوال کا جواب لے آیا ، انہوں نے فرمایا: تم سے پہلے ایک دوسرا طالب علم اس کا جواب لے آیا اور اس کے بعد انہوں نے ۱۰۰ تومان کہ جن کی اسوقت بہت اہمیت تھی (چونکہ اس وقت بہت سے شہریہ تین تومان سے زیادہ نہیں ہوتے تھے)مجھے انعام کے طور پر دئیے اور میری ہمت افزائی کی ۔

آیة اللہ العظمی بروجردی(رحمہ اللہ)کی میری پہلی کتاب ”جلوہ حق“ پر ہمت افزائی امام خمینی (قدس سرہ) کی ہمت افزائی اور عنایتیں
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma