ماہ مبارک رمضان اور ایام فاطمیہ کے جلسات

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
کامیابی کا راز
اعتقادی ستونوں کو محکم کرنامجلہ ٴنسل جوان

طلاب کے تبلیغی سفر کی وجہ سے ماہ مبارک رمضان میں حوزہ علمیہ کی چھٹی ہوجاتی ہے اور ان دنوں میں جوطلباء قم میں رہ جاتے ہیں میں ان کے لئے قرآن کریم کی تفسیر یا نہج البلاغہ کی شرح بیان کرتاہوں جس کا نتیجہ متعدد کتابوں کی شکل میں ظاہر ہوچکا ہے جن کو بعض علماء اور فضلاء نے جمع کیا ہے ،انہی میں سے ایک کتاب ”مثال ھای ز یبای قرآن “ ہے جو قرآن کریم کی ۶۰ مثالوں پر مشتمل ہے ، اسی طرح ”اخلاق اسلامی“ کتاب ہے جو مولائے کائنات امیر المومنین علی (علیہ السلام)کے خطبہ ہمام کی شرح ہے ، یہ کتاب متقین کے ۱۱۰ صفات پر مشتمل ہے ۔ اسی طرح دوسری کتاب ”آیات ولایت“ ہے جو اہل بیت عصمت و طہارت (علیہم السلام) کے فضائل،ولایت اور خلافت کی آیتوں پر مشتمل ہے ۔ دوسری کتاب ”از تو سوال می کنند“ ہے جس میں قرآن مجید سے متعلق وہ تمام سوالات ہیں جن کو پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) سے پوچھا گیا ہے اور آپ نے ان کا جواب دیا ہے ۔
دوسرے معنوی اور بابرکت جلسے حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا)کی شہادت کے ایام میں ہوتے ہیں جو میرے گھر پر ہی منعقد ہوتے ہیں ان جلسوں میں حضرت فاطمہ زہر (سلام اللہ علیہا) کے نورانی ناموں کے بارے میں بحث ہوتی ہے ان جلسوں کا نتیجہ ”زہرا برترین بانوی جہان“ کے نام سے ایک کتاب سامنے آئی ہے ۔

 

اعتقادی ستونوں کو محکم کرنامجلہ ٴنسل جوان
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma