اسلامی حکومت کا منصوبہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
کامیابی کا راز
مجلہ ٴنسل جوانحضرت زہرا (علیہا السلام) ”من یقبل الیسیر“ کی مظہر

انقلاب کی کامیابی اور اسلامی حکومت کے تشکیل ہوجانے کے بعد بہت سے لوگ ایک دوسرے سے سوال کرتے تھے کہ اسلامی حکومت کے ارکان کیا ہیں؟ لہذا میں نے اس طرح کے سوالات کا جواب دینے کے لئے اس عنوان سے متعلق ایک کتاب لکھی اوراس مسئلہ کے تمام پہلوؤں پر روشنی ڈالی ۔
اسلام میں کمانڈری اور مدیریت
انقلاب کے اوائل میں فوج (سپاہ پاسداران)کی بعض شخصیتوں نے مجھ سے خواہش کی کہ میںانہیں ایک ایسی کتاب کی نشاندھی کروں جس میں اسلام کی کمانڈری کے مسائل موجود ہوں، میں نے بہت غور وفکر کیا لیکن کوئی کتاب اس سلسلہ میں میرے ذہن میں نہیں آئی ،لہذا مجبورا میں نے اس سلسلہ میں ایک مختصر کتاب لکھی پھر اس میں مدیریت کے مسائل کا اضافہ کیا کیونکہ کمانڈری ،مدیریت کا ایک مصداق ہے اور یہ کتاب بعض علمی مراکز میں درسی کتاب کے عنوان سے پڑھائی جانے لگی ۔

مجلہ ٴنسل جوانحضرت زہرا (علیہا السلام) ”من یقبل الیسیر“ کی مظہر
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma