۴۔ ”مواطن کثیرة“ کا مفہوم:

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 07
۳۔ ایمان واطمینان۵۔ ایک سبق:

مندرجہ بالا آیت میں ہے کہ ”مواطن کثیرة“(بہت سے میدانوں) میں خداتعالیٰ نے مسلمانوں کی نصرت کی ۔
وہ جنگیں کہ جن میں رسول الله موجود تھے اور شریک جنگ ہوئے اور وہ جنگیں جن میں آپ شامل تو تھے لیکن خود آپ نے جنگ نہیں کی اور اسی طرح وہ جنگ میں لشکر جس میں لشکرِ اسلام دشمن کے آمنے سامنے ہوا مگر آپ اس میں موجود نہیں تھے ان کی تعداد کے بارے میں موٴرخین میں اختلاف ہے لیکن بعض روایات جو طرقِ اہل بیت سے ہم تک پہنچی ہیں سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کی تعداد اسّی(۸۰) ہے ۔
کافی میں منقول ہے کہ ایک عباسی خلیفہ کے بدن میں زہر سرایت کرگیا تھا اس نے نذر مانی کہ اگر وہ اس سے بچ گیا تو کثیر مال فقراء کو دے گا، جب وہ صحت یاب ہوگیا تو وہ فقہاء جو اس کے گرد پیش تھے انھوں نے مال کے مبلغ میں اختلاف کیا لیکن کسی کے پاس کوئی واضح مدرک اور دلیل نہ تھی، آخرکار انھوں نے نویں امام حضرت محمد بن علی النقی علیہماالسلام سے سوال کیا، آپ نے جواب میں فرمایا کہ کثیر سے مراد اسّی (۸۰) ہے، جب اس کی علت پوچھی گئی تو آپ نے زیرِ نظر آیت آیت کی طرف اشارہ کیا اور فرمایا کہ ہم نے اسلام وکفر کی جنگوں کی تعداد شمار کی کہ جن میں مسلمان کامیاب ہوئے ہیں تو ان کی تعداد اسّی بنی ہے ۔(1)

 


1۔ تفسیرنور الثقلین، ج۲، ص۱۹۷-
 

 

۳۔ ایمان واطمینان۵۔ ایک سبق:
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma