۱۔ سورہ کا نام:

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 07
سورہٴ برائت۲۔ مختصر تاریخِ نزول:

مفسّرین نے اس سورہ کے کئی نام ذکر کیے ہیں جن کی تعداد دس سے زیادہ ہے ۔ ان میں سے زیادہ مشہور یہ ہیں: برائت، توبہ اور فاضحہ۔
ان میں سے ہر ایک کے لیے ایک واضح دلیل ہے ۔ ”برائت“ نام اس لیے رکھا گیا ہے کہ اس کی ابتداء پیمان شکن مشرکین سے خدا کی برائت اور بیزاری سے ہوتی ہے ۔
اسے ”توبہ“ اس لیے کہتے ہیں کہ اس میں توبہ کے متعلق بہت گفتگو کی گئی ہے ۔
اس کا نام ”فاضحہ“ اس جہت سے ہے کہ اس کی مختلف آیات منافقین کی رسوائی، فضاحت اور ان کے اعمال سے پردہ اٹھانے کا سبب بنیں ۔

 

سورہٴ برائت۲۔ مختصر تاریخِ نزول:
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma