۲۵۔ باراتیں

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 03
۲۴۔ قرآن مجید۲۶-عورتوں اور مردوں کے درمیان فرق نہ ہونے کا کنوینشن

سوال ۱۷۷۱۔ دلہن کی گاڑی کو سجانا اور شہرمیں ہورن بجانا، اگر گاڑی کے اندر نامحرموں کے دیکھنے کا سبب ہو، یا لوگوں کی اذیت اور مزاحمت کا باعث ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟

جواب: اگر لوگوں کے آزار واذیت کا سبب ہو تو اشکال ہے ۔

سوال ۱۷۷۲۔ بہت دنوں سے ایسا ہورہا ہے کہ باراتی دلہن کو لے کر حضرت محمد بن موسیٰ کاظم علیہ السلام کی درگاہ میں آتے ہیں، لیکن افسوس دلہن کے کامل طور سے اسلامی پردہ نہ ہونے کی وجہ سے اور یہ بھی کہ ان میں سے بہت لوگ فقط فلم بنوانے اور فوٹو کچھوانے آتے ہیں، تو ان کا یہ کام ان محترم ومکرم امام زادوہ کی توہین کا سبب ہوتا ہے ۔ ایسی باراتوں کا درگاہوں میں داخل ہونے سے روکنے کیا حکم ہے؟

جواب: ان بارتوں کے لئے ضروری ہے کہ شرعی احکام اور متبرک مقامات کی حرمت کا خیال رکھیں؛ اور ان درگاہوں کے خادمین کوچاہیے کہ ان کی روک تھام کے لئے صحیح طریقہ استعمال کریں، جیسے ممانعت کے بورڈ لگائیں اور چھپے ہوئے پرچے بانٹیں اورباربار تذکر دیں، اور یہ کام اس طرح ہونا چاہیے رنجش اور لڑائی کا سبب نہ ہونے پائے ۔
۲۴۔ قرآن مجید۲۶-عورتوں اور مردوں کے درمیان فرق نہ ہونے کا کنوینشن
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma