تقلید کی اصطلاحات

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 03
اعلم مرجع کی شناخت کا طریقہمیت کی تقلید

سوال نمبر ۱۰ : میں جب بھی توضیح المسائل پڑھتا ہوں تو اس میں ان جیسے ” احتیاط واجب “ یا ”احتیاط مستحب “ الفاظ ملتے ہیں کیا ان پر عمل کرنا ضروری ہے ؟

جواب : اس ” احتیاط واجب “ سے مراد یہ ہے کہ مجتہد نے اپنا صریح فتوا نہیں دیا ہے اس صورت میں مقلد کواختیار ہے کہ احتیاط کرے یا چاہے تو کسی دوسرے مجتہد کے فتوے پر عمل کرے لیکن ” احتیاط مستحب “ ایسا نہیں ہے چاہے تو اس پر عمل کرے ورنہ اس کو چھوڑ دے ۔

سوال نمبر ۱۱ : آیا جملہ ” جائز نہیں ہے “ جملہ ”حرام ہے “ کے مترادف ہے یا ان دونوں میں فرق ہے اگر ہے تو کون سا فرق ہے ؟

 جواب : کوئی فرق نہیں ہے ۔

سوال نمبر ۱۲: فرق ” احتیاط کا فتوا“ اور ” فتوا میں احتیاط “ کیا ہے اس کو مثال سے بتائیں ؟

 جواب: احتیاط کا فتوا سے مراد یہ ہے کہ مجتہد احتیاط کرنے کو کہتا ہے مثال کے طور پر اگر دو برتن پانی کا ہو ان میں سے ایک برتن نجس ہو لیکن معلوم نہیں ہورہا ہو کہ کون سا پانی کا برتن نجس ہے اس صورت میں احتیاط کریں اور دونوں برتن کو چھوڑ دیں لیکن فتو ا میں احتیاط یہ ہے کہ مثلاً تیسری یا چوتھی رکعت میں تسبیح اربعہ ایک مرتبہ پڑھنا اشکال ہے اس صورت میں احتیاط کا تقاضا یہ ہے کہ تین مرتبہ پڑھا جائے ۔

اعلم مرجع کی شناخت کا طریقہمیت کی تقلید
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma