دائرہ فقہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 03
محدوده تقلید اعلم مرجع کی شناخت کا طریقہ

 سوال نمبر ۴: علمی پیشرفت ہونے کی وجہ سے ممکن ہے کہ کچھ مسائل قرآن مجید یا دیگر اسلامی منابع سے حل نہ ہوں اگر ان کو صرف عقل کے ذریعہ حل کیا جائے تو بہت ممکن ہے کہ غلط ہواس بات کو پیش نظر رکھتے ہوئے کیا مراجع تقلید آنے والی نسلوں کے سارے مسائل شرعی کا جواب دے سکتے ہیں ؟

جواب: اسلام کے کچھ ایسے قواعد کلی ہیں جن سے ہر زمانے کی مشکلات حل کی جاسکتی ہے یہی وجہ ہے کہ ہم سے جب بھی کوئی نیا سوال پوچھا جاتا ہے تو ہم بفضل الہی ان ہی سے جواب دیتے ہیںاور کسی بھی مسئلے میں لاجواب نہیںرہتے ہیں ۔

محدوده تقلید اعلم مرجع کی شناخت کا طریقہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma