(۱) اور (۲) پیشاب اور پائخانہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 03
آب مضاف(۳)مردار

سوال نمبر ۲۶ : اگر مقعد سے پانی آجائے اور اس میں پائخانہ کی بو ہو اس کا کیا حکم ہے ؟ آیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا ؟

جواب : ایسا پانی نجس نہیں ہے اور وضو باطل نہیں ہوگا ۔

سوال نمبر ۲۷ : اگر پیشاب اور پائخانہ اپنی جگہ سے ہٹ کر خارج ہو تو اس کا کیا حکم ہے ؟

 جواب : پیشاب و پائخانہ اپنے معمول کے احکام رکھتے ہیں مگر یہ کہ ان کی رعایت شدید عسرو حرج کا باعث بنے ۔

آب مضاف(۳)مردار
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma