ستائیسویں فصل :ودیعہ اور امانت کے احکام

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 03
چهبیسویں فصل : کفالت کے احکام چوتیسویں فصل کھانے پینے کی چیزوں کے احکام

سوال ۵۹۹۔ اگر امانت دار، دعویٰ کرے کا امانت کو واپس کردیا ہے اور صاحب مال اس سے انکار کرے تو دونوں میں سے کس کی بات قبول کی جائے گی؟

جواب: اگر امانت دار ایسا شخص ہو جس پر پہلے سے کوئی الزام نہیں ہے تو امانت واپس کرنے کے بارے میں اس کا دعویٰ قبول کیا جائے گا، لیکن اگر اس پر پہلے سے کوئی الزام ہو تب اس کی بات قبول نہیں کی جائے گی، البتہ اس صورت میں چونکہ صاحب مال منکر ہے لہٰذا امانت دار اس سے قسم کھانے کا مطالبہ کرسکتا ہے اور اگر منکر قسم کھالے تو امانت دار کو اس کا مال واپس کرنا پڑے گا ۔

سوال ۶۰۰۔ لائیبریری میں رکنیت حاصل کرنے کے لئے رائج ہے کہ رکنیت حاصل کرنے والا شخص ضمانت کے طور پر کچھ رقم ادا کرتا ہے جو رکنیت ختم کرنے کی صورت میں اُسے واپس لوٹا دی جاتی ہے ۔
الف) کیا یہ کام جائز ہے ؟
ب) بعض علماء نے اس کام کی اصلاح کے لئے فرمایا ہے: ”رقم کو امانت اور گرو کے طور پر رکھیں“ اس کے جواب میں ہم کہتے ہیں: ”چونکہ وہ رقم خرچ ہوجاتی ہے اور جو رقم لین دین اور تبدیل وتصرف کی حالت میں ہو اس کے اوپر شرعی امانت صادق نہیں آتی“ اگر کہیں ”مباح ہے“ تو ہم کہیں گے: ”مباح کرنا، شریعت کی رو سے باعث ضمانت نہیں ہوتا“ اس سلسلہ میں جنابعالی کا کیا نظریہ ہے ؟

جواب: یہ کام حقیقت میں تصرف کی اجازت کے ساتھ ایک قسم کا کلی وثیقہ ہے اور اس میں کوئی اشکال نہیں ہے ۔

چهبیسویں فصل : کفالت کے احکام چوتیسویں فصل کھانے پینے کی چیزوں کے احکام
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma