سؤالات متفرّقه وضو

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 03
وضو جبیرہ غسل جنابت

سوال نمبر ۱۴۳: میں مفلوج ہوں اگر گھر میں ہوتا ہوں تو وضو اپنے پاس موجود وسائل کے ذریعے یا کسی کی مدد سے آسانی سے کرلیتا ہوں لیکن پڑھنے یا کسی کا م سے باہر جاتا ہوں تو میرے لیے وضو کرنا بہت ہی دشوار ہوتا ہے یا وضو ناقص کرنا پڑتا ہے کیا وضو کے لیے اپنے امور کو انجام نہ دوں اور ہمیشہ گھر میں بیٹھا رہوں ؟

جواب: آپ اپنی پڑھائی اور کاموں کو انجام دیں اور گھر سے باہر جس مقدار میں وضو کرسکتے ہیں اسی مقدار میں وضوکرکے اپنی نماز پڑھیں ۔

سوال نمبر ۱۴۴: اگر میں وضو کرتے وقت نل کے پانی کو بند نہ کروں تو کیا اس کا شمار اسراف میں ہوگا اور ایسا کرنا میرے لیے جائز نہیں ہے ۔؟

جواب: بیشک اسراف ہے اور جائز نہیں ہے ۔

سوال نمبر ۱۴۵: اگر وضو کرتے وقت پانی کے چند قطرے ہمارے اعضاء وضو پر آجائیں تو ان کا کیا حکم ہے ؟

جواب: پانی کے چند قطرے وضو پر موثر نہیں ہیں ۔

وضو جبیرہ غسل جنابت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma