تینتالیسویں فصل امربالمعروف ونہی عن المنکر

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 03
متفرقہ مسائل چوالیسویں فصل دفاع کے احکام

سوال ۸۹۵ -- مرد کا ، نا محرم عورت کو امربالمعروف اور نہی عن المنکر کرنا یا اس کے برعکس کس طریقے سے ہونا چاہیے؟

جواب: اس طریقے سے ہونا چاہیے کہ کوئی چیز خلاف شرعی پیش نہ آئے، خوش کلامی اور منطقی طور سے انجام دیا جائے۔

سوال ۸۹۶ -- اگر عمومی جگہوں پر چلنا یا بات کرنا دوسروں کی آ زار واذیت کا سبب بنے تو اس کا کیا حکم ہے؟ بالفرض اگر حرام ہو، کیا نہی عن المنکر کرنا چاہیے؟

جواب: اس نے برا کام کیا ہے، لازم ہے کہ اس کو خوش زبانی کے ساتھ نہیں عن المنکر کیا جائے۔

متفرقہ مسائل چوالیسویں فصل دفاع کے احکام
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma