(۷)شراب اور دیگر مشروبات

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 03
(۶)کتاوسواس

سوال نمبر ۳۶:آیا جس بزم میں گانا اور شراب چل رہی ہو اس میں جانا جائز ہے ؟

  جواب : جائز نہیں ہے ۔

سوال نمبر ۳۷: ایک شخص کا پیشہ مسلمان ہونے سے پہلے شراب بیچنا تھا اور اسی کی آمدنی سے اپنے ماں اور باپ کے اخراجات کو پورا کیا کرتا تھا آیا یہ شخص مسلمان ہونے کے بعد اس پیشہ کو باقی رکھ سکتا ہے ؟

  جواب : اشکال ہے

سوال نمبر ۳۸: آیا مسلمان عورت کا شراب رکھنا ان لوگوں کے لئے جو اس کو حلال سمجھتے ہوں جائز ہے ؟

 جواب : اضطراری صورت کے علاوہ جائز نہیں ہے ۔

سوال نمبر ۳۹: ایک کمپنی ماء الشعیر ( جو کا پانی ) کو بیرون ملک کے عصارہ یا پوڈر سے بنانا چاہتی ہے اس بات کو پیش نظر رکھتے ہوئے احتمال اس چیز کا ہے کہ مذکورہ مواد اولیہ میں ابتداء میں الکحل رہا ہو پھر کچھ مرحلہ کرنے کے بعد زائل ہوگیا آیا اس قسم کا ماء الشعیر ( جوکا پانی ) بنانا جائز ہے ؟

جواب : جس چیز کے شروع میں الکحل ہو ( اس طرح کہ پہلے مست کنندہ پانی ہو پھر اس کو حرارت یا دوسری چیز سے ختم کردیا جائے ) اشکال ہے اگر ایسا نہیں ہے یا مستی لانے میں شک ہو تو اشکال نہیں ہے ۔

(۶)کتاوسواس
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma