سوال ۳۱۲۔ وہ لوگ جن کو کھانے میں خاص مشکل ہے، کیا کھانا لانے کی وجہ سے اعتکاف کی جگہ سے نکل سکتے اور دوبارہ واپس آسکتے ہیں؟
جواب: ضرورت کی صورت میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
سوال ۳۱۳۔ جب کوئی معتکف ضروری کاموں کی وجہ سے مسجدسے نکلے تو کھڑے ہونے یا سایہ میں چلنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: کوئی اشکال نہیں ہے ۔