۲-کفن

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 03
1- غسل میت ۳- حنوط

سوال نمبر ۱۵۱: تمام فقہاء، اس بات پر متفق ہیں کہ کفن پر قرآن کی آیتوں ، جوشن کبیر اور صغیر اور شہادتین کا لکھنا مستحب ہے ، نیز ان فقہاء کایہ بھی کہنا ہے کہ ان کو ایسی جگہ لکھنا چاہیئے جہاں پر یہ نجاست اور گندگی سے محفوظ رہے اور اس کی توہین نہ ہو ۔ اس سلسلے میں ذیل کے چند سوالوں کے جواب عنایت فرمائیں۔
(۱) نجاست اور گندگی سے مرادوہ چیز ہے جو میت کے بدن کے خراب ہونے سے حاصل ہوتی ہے یا دوسری نجاست مراد ہے ؟
(۲)کیا کفن پر قرآن کی آیتوں اور دعاوٴں کو سیاہ روشنائی سے لکھنا جائزنہیں ہے (کیونکہ محدث شیخ عباس قمی ۺ نے اپنی کتاب مفاتیح الجنان میں سیاہ روشنائی سے لکھنے کو منع کیا ہے ) اس صورت میں ہم قرآن کی آیتوں اور دعاوٴں کو کس روشنائی سے لکھ کر کفن میں رکھیں ؟
 (۳) میت کی گردن اور ہاتھ میں خاک شفاء کی تسبیح کا پہنانا جائز ہے ؟

جواب: بدن میت کے خراب ہونے سے بدن میت نجس نہیں ہوتا کیونکہ غسل دینے کے بعد بدن پاک ہوجاتا ہے مگر یہ کہ بدن کے پھٹتے وقت خون دیکھا جائے کہ جس کا یقین نہیں ہے ۔ لہذا نجاست سے مراد وہ چیز ہے جو بدن کے نچلے حصے سے نکلے ۔ قرآن کی آیتوں اور دعاوٴں کو اگر زعفران کے پانی یا اس کے مانند سے لکھا جائے تو زیادہ بہتر ہے

1- غسل میت ۳- حنوط
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma