(۶)کتا

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 03
(۵) کافر اور اس کے مانند افراد (۷)شراب اور دیگر مشروبات

سوال نمبر ۳۳ : بعض اوقات ڈاکٹروں کے پاس غیر متعارف جانور معائنہ کے لئے آتے ہیں جن کے نجس یا پاک ہونے میں شک ہے ۔ مثلا وہ جانور جو بھیڑ یا اور کتے کے مخلوط نطفہ سے پیدا ہوا ہے چونکہ بھیڑیا پاک جانور ہے آیا یہ جانوراس سے مشابہ ہونے کی وجہ سے پاک ہے یا نجس ؟

 جواب : اگر بھیڑیا سے زیادہ مشابہ ہوتو پاک ہے ۔

سوال نمبر۳۴: کتے کو اپنی گاڑی ، گھر یا اپنے ساتھ دوسروں کا دیکھا دیکھی لیکر چلناکیسا ہے ؟

 جواب : یہ معزز مسلمان کے شایان شان نہیں ہے اور شرعی لحاظ سے بہت زیادہ مشکلات کھڑی کرتا ہے ۔

سوال نمبر۳۵: آیا کتا کی نجاست کا انسان کے جسم میں سرایت کرنا ضروری ہے ؟

 جواب: ہاں نجس ہونے کے لئے رطوبت کا سرایت کرنا ضروری ہے ۔

(۵) کافر اور اس کے مانند افراد (۷)شراب اور دیگر مشروبات
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma