مسجدوں کے امور

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 03
ممسجد کے احکام و آداب غیرمسلم کامسجد میں آنا

سوال نمبر ۲۰۱: ایک مدت سے مولانا صاحب (n p lکامیاب ٹکنیک )کا کلاس مسجد میں لگارہے ہیں جس میںکبھی کبھی ”یوگا“ اور ” لائٹ کے ذریعہ علاج “ یا اسی کے مانند دوسری چیزوںکا بھی کلاس لگاتےہیں ، سوا ل یہ ہے کہ :
(۱)کیا یہ علم مفید اور جائز ہے ؟
(۲) بیت المال کا پیسے سے اس علم کی ترویج ،اور مسجد میںچیزوں کی تبلیغ کرنے کاکیا حکم ہے ؟
(۳) ایک مولانا صاحب کا ان علوم کی تعلیم دینا کیا اشکال نہیں ہے ۔

جواب : یوگا اور لائٹ کے ذریعہ علاج ، اگر مفید اور معقول کی حد تک ہو تو اشکال نہیں ہے لیکن اس کو مسجد کے بجائے کسی دوسری جگہ رکھا جائے ۔

سوال نمبر ۲۰۲ : مسجد میں کھانے کی مجلس اور اسی کے مانند کوئی دوسرا پروگرام رکھنے کا کیا حکم ہے ؟

جواب : اگر نمازیوں کے لیے زحمت نہ بن رہی ہو اور مسجد گندی نہہورہی ہو تو اشکال نہیں ہے ۔

ممسجد کے احکام و آداب غیرمسلم کامسجد میں آنا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma