3. رقص

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 03
2. خراب آواز اور تصویر والی کیسٹ (موسیقی)4 . هتهیلی بجانا

سوال ۴۶۵۔ شریعت کی رو سے، رقص کسے کہتے ہیں اور جنابعالی کی نظر میں اس کا کیا حکم ہے؟

جواب: فقط شوہر کے لئے زوجہ کا رقص کرنا جائز ہے اور باقی ہر قسم کا رقص کرنے میں اشکال ہے اور رقص ایک عام فہم بات ہے اور وہ خاص انداز میں تھرکنا ہے کہ جس کی باخبر لوگ تصدیق کریں کہ یہ رقص ہے، البتہ اگر اس کے رقص ہونے میں شک ہو تو حرام نہیں ہے ۔

سوال ۴۶۶۔ یہ بات ملحوظ رکھتے ہوئے کہ فقط شوہر کے لئے زوجہ کا رقص کرنا جائز ہے اور اس کے علاوہ ہر طرح کے رقص میں اشکال ہے، برائے مہربانی بیان فرمائیں : محفل رقص میں خصوصاً شادی بیاہ کی تقریبات میں ناچنے والوں کو شاباشی کے طور پر جو رقم دی جاتی ہے اس سلسلہ میں رقم دینے اور لینے والے کا کیا حکم ہے؟

جواب: اس قسم کی رقم لینا جائز نہیں ہے ۔

سوال ۴۶۷۔ ہاتھ لہرانے کا کیا حکم ہے؟

جواب: اگر ہاتھ لہرانے سے مراد، رقص ہے تو رقص حرام ہے، مگر شوہر کے لئے زوجہ کا رقص کہ وہ جائز ہے ۔
2. خراب آواز اور تصویر والی کیسٹ (موسیقی)4 . هتهیلی بجانا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma