وضو جبیرہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 03
وہ امور جن کے لیے وضو کرنا ضروری ہے سؤالات متفرّقه وضو

سوال نمبر ۱۳۹:کیا مصنوعی ہاتھ جبیرہ کے حکم میں ہے اور اس پر وضو کرنے کے وقت گیلے ہاتھ کا پھیرنا ضروری ہے ؟

جواب : مصنوعی ہاتھ جبیرہ کے حکم میں نہیںہے ۔

سوال نمبر۱۴۰: میں اپنے زخم کی وجہ سے ہمیشہ انجکشن لیتا ہوں اور انجکشن کی پٹی ہٹا کر وضو نہیں کرسکتا میری شرعی ذمہ داری کیا ہے ؟

جواب: اگر ہوسکے تو اس پر کپڑا ڈال کر وضو جبیرہ کریں ۔

سوال نمبر ۱۴۱: میں ہمیشہ ہاتھوں میں انجکشن لیتا ہوں وضو کرنے کے وقت اس انجکشن پر لگے ٹیپ کے اثرات کا چھڑانا بہت مشکل ہے کیا اس پر وضو کرنے میں اشکال ہے ؟

جواب: اگر اس پٹی کے اثرات کا چھڑانا مشکل ہے تو اسی پر وضو کریں ۔

سوال نمبر۱۴۲: جس شخص کا ایک عضوایسا زخمی ہوکہ پٹی بندھنے کے باوجود اس عضو سے خون آرہا ہو اس صورت میں وہ شخص وضو کیسے کرے ؟

جواب: باقی اعضاء پر وضو کرے پھر سر اور پیروں کا مسح ، اور احتیاطاً تیمم بھی کرے ۔

 

وہ امور جن کے لیے وضو کرنا ضروری ہے سؤالات متفرّقه وضو
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma