(4) نماز میت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 03
۳- حنوط (۵)دفن میت

سوال نمبر ۱۵۳: جوشخص خود کشی کر کے مرگیا ہو اس کی نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہےے ؟

جواب : اشکال نہیں ہے اور اس پر نماز ضرورپڑھی جائے ۔

سوال نمبر ۱۵۴: جس مسلمان کو منشیات (یعنی نشہ آور چیزوں کی ) اسمگلنگ، جھگڑا ، زنا یا اسی کے مانند کسی دوسرے جرم میں اسلامی عدالت نے پھانسی پر لٹکادیا ہو تو اس کی نماز جنازہ پڑھنا کیا صحیح ہے ؟

جواب : ہر مسلمان میت کی نماز میت ضرور پڑھی جائے ۔

سوال نمبر ۱۵۵: جس شخص کی موت خودکشی سے ہوئی ہو یا جو شخص اسمگلر ، ڈکیٹ اور زناکار ہو اس کی فاتحہ کی مجلس کرانا اس میں شریک ہونے کا کیا حکم ہے ؟

جواب :ان اشخاص کے لیے طلب مغفرت کرنے میں اشکال نہیں ہے لیکن اگر مجلس میں شریک ہونے سے اس قسم کے اعمال رائج ہونے کا باعث بن رہے ہوں تو جائز نہیں ہے ۔


۳- حنوط (۵)دفن میت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma