اعتکاف کے شرائط

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 03
اعتکاف کی اهمیتاعتکاف کی جگہ

سوال ۳۰۸۔ اگر شوہر اپنی زوجہ کو اعتکاف کی اجازت دے لیکن تیسرے دن پشیمان ہوجائے تو ایسی صورت میں زوجہ کا کیا وظیفہ ہے؟ اگرکفارہ واجب ہوجائے تو کس کے اوپر ہوگا؟

جواب: زوجہ اعتکاف کو پورا کرے گی۔

سوال ۳۰۹۔ نابالغ بچے کے اعتکاف کا کیا حکمم ہے خصوصاً تیسرے دن میں داخل ہوجانے کے بعد؟

جواب: اگر بچہ ممیز ہو اور اعتکاف کے شرائط کو انجام دے تو کوئی اشکال نہیں ہے ۔

سوال ۳۱۰۔ کیا مہم مظاہروں جیسے جمعة الاوداع کوروز قدس اور ۲۲ بہمن (ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کا دن) وغیرہ میں شرکت کرنا، عرفی یا شرعی مصادیقِ ضرورت میں شمار ہوتا ہے؟

جواب: احتیاط یہ ہے کہ معتکف ان کاموں میں شرکت نہ کرے ۔

اعتکاف کی اهمیتاعتکاف کی جگہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma