(۴)خون

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 03
(۳)مردار (۵) کافر اور اس کے مانند افراد

   (۴)خون

 سوال نمبر ۳۰: جو پٹی زخم کو روکنے کے لئے باندھی جاتی ہے اس کا حکم کیا ہے ؟ آیا غسل کرتے وقت اس کو ہٹا نا ضروری ہے ؟

جواب : اگر خون نہ لگاہو اور دھلنے سے زائل نہ ہو تو پاک ہے اور اس پر غسل کرسکتے ہیں ۔

سوال نمبر ۳۱ : دانت صاف کرنے والی مشین عام طور پر سپلائی پانی سے لگی ہوتی ہے اس بات کو پیش نظر رکھتے ہوئے جس وقت دانت کی صفائی کی جاتی ہے تو منھ سے تھوک ، دوا کے ذرات اور خون وغیرہ آیتا ہے جو جسم اور لباس پر گرتا رہتا ہے آیا یہ پاک ہے یا نجس ؟

 جواب : اگر سپلائی کا پانی منھ میں جارہا ہو اور معلوم نہ ہو کہ پانی کی گندگی ہے یا دوسری چیز تو پاک ہے ۔

(۳)مردار (۵) کافر اور اس کے مانند افراد
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma