غیرمسلم کامسجد میں آنا

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 03
مسجدوں کے امور موقوفات مسجد

سوال نمبر ۲۰۳: شیراز کی ” وکیل مسجد “ تاریخی اور آثار قدیمہ کیعمارت میں آتی ہے جس کو دیکھنے سیاح بہت آتے ہیں ، چند سالوں سے مرمت نہ ہونے کی وجہ سے مسجد کافی مخدوش ہوگئی ہے ۔ چونکہ اس مسجد کے متولی قانونی اور شرعی لحاظ سے ہم ہیں لہذمیں نے ادارہ اوقاف کی نگرانی اور ہمکاری سے مسجد میں اوقات نماز کے علاوہ قوانین اسلامی کی رعایت کرتے ہوئے سیاحوں کے لیے ٹکٹ لگا دیا ہے ( جس طرح مسجد شیخ لطف اللہ اورمسجد امام اور اصفھان کی جامع مسجد میں ٹکٹ ہے) تاکہ مسجد کی آمدنی سے مرمت ،صفائی اور دیکھ بھال کر سکےں اگر یہ کام اسلام اور شریعت کے خلاف ہے تو ہماری اس سلسلے میں
راہنمائی فرمائیے :

جواب : اگر وہ سیاح شرعی مسائل کی رعایت کررہے ہوںِ اور مسجدگندی نہ ہورہی ہو اور اس کے علاوہ سیاح حضرات اسلام اور مسلمین سےمتاثر ہورہے ہوں تو اشکال نہیں ہے ۔اور ان سے پیسہ لینا اسی وقت جائز ہے جب خود سے راضی ہو کر دیں نہ کہ زبردستی پیسہ لیا جائے ۔

مسجدوں کے امور موقوفات مسجد
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma