ممسجد کے احکام و آداب

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 03
مکان نمازگزار مسجدوں کے امور

سوال نمبر ۱۹۸: مسجد کے منبرکو نجس ہو جانے کی صورت میں ، کیا اس کو مسجد کی طرح فوراً پاک کرنا ہوگا ؟

جواب : منبر ، مسجد کے حکم میں نہیں ہے(یعنی فوراً پاک کرنا ضروری نہیں ہے بلکہ بعد میں بھی پاک کیا جاسکتا ہے)۔

سوال نمبر ۱۹۹: جن امور سے نماز میں خلل ہوتا ہے جیسے تقریر، وعظ ، تفسیر قرآن ، بلند آواز سے تعقیبات ، مجلس ترحیم کو مسجد میں کرنے کا کیا حکم ہے ؟

جواب :عام طور پر یہ امور نمازیوں کے لیے خلل ، انداز نہیں ہیں اور اگر ان سے مزاحمت ہورہی ہو تو ان کو ایسے وقت میں رکھا جائے کہ نمازی حضرات اپنی نماز کو پڑھ سکیں ۔

سوال نمبر ۲۰۰: مسجد کے خالیتہہ خانہ کو کرایہ پر اٹھا کر ، اس کی آمدنی کوکیا مسجد پر خرچ کر سکتے ہیں؟

جواب : جائز نہیں ہے ۔

مکان نمازگزار مسجدوں کے امور
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma