پرسنٹ (فی صدی حصّہ)

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 03
کسی چیز کا خاص زمانے میں مالک ہونااسمنگلنگ (غیرقانونی کاروبار)

سوال ۵۳۹۔ یہ ملحوظ رکھتے ہوئے کہ بعض کام اور کاروبار ایسے ہوتے ہیں جن میں ان کے یہاں سے خریداری کرنے والے کمپنی اور سرکاری ادارے وغیرہ ہی ہوتے ہیں جبکہ کاروبار کرنے والے لوگ ان ہی سے رابط رکھنے پر مجبور ہوتے ہیں (جیسے کسی ادارے کے لئے گاڑی خریدنا یا بھاری سامان وغیرہ) اور یہ بات مدنظر رکھتے ہوئے کہ سرکاری کمپنی اور اداروں کی جانب سے خریداری کرنے والے بعض ذمہ داران، پرسنٹ (فی صدی حصّہ) کا مطالبہ کرتے ہیں اس طرح سے کہ اگر ایک گاڑی دو کروڑ تومان ہوتی ہے، تو وہ لوگ ہم سے کہتے ہیں کہ آپ دو کروڑ دس لاکھ تومان قیمت کی رسید بنائیں تاکہ ہم دو کروڑ دس لاکھ تومان سرکاری کمپنی کے ذریعہ ادا کرکے گاڑی لے جائیں اور بعد میں پوشیدہ طور پر دس لاکھ تومان آکر وصول کرلیں، اور چونکہ ہمیں معلوم ہے کہ اس طرح کا معاملہ حرام اور باطل ہوتا ہے لہٰذا ہم ایسا معاملہ کرنے سے پرہیز کرتے ہیں لیکن اس کے نتیجہ میں ہمارا کاروبار بے رونق ہوجاتا ہے اور آمدنی نہیں ہوتی یہاں تک کہ ضروری مقدار میں بھی نہیں ہوتی، سوال یہ ہے کہ اس دوکروڑ تومان کی گاڑی میںسے، عام طور پر ہمیں دس لاکھ تومان منافع ہوتا ہے؛ اب اگر پرسنٹ (فی صدی حصّہ) ادا کرنے کے بجائے انھیں راضی کرنے کے لئے ہم اپنے نفع سے درگذر کریںاور اس میں سے کچھ حصّہ (مثال کے طور پر پانچ لاکھ تومان) خریداری کرنے والوں کے ذمہ دار لوگوں کو دیدیں تو کیا یہ کام جائز ہے؟

جواب: مسئلہ کی پہلی صورت میں جائز نہیں ہے لیکن دوسری صورت میں کہ جس میں آپ اپنے منافع میں سے کچھ حصّہ ان کو دیتے ہیں، اس میں کوئی اشکال نہیں ہے ۔

کسی چیز کا خاص زمانے میں مالک ہونااسمنگلنگ (غیرقانونی کاروبار)
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma