خمس کے خرچ کرنے کی جگہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 03
کاروبار کا منافعہخمس کے متفرق مسائل

سوال ۳۳۹۔ ایک شخص کا کسی فقیر سید پر قرض ہے، وہ چاہتا ہے کہ اپنے قرض کو سہم سادات سے حساب کرلے، لیکن فی الحال اس کے پاس سہم سادات نہیں ہے، ایک طرف سے وہ چاہتا ہے کہ وہ سید اس کا مقروض نہ رہے، کیا کوئی راہ ہے کہ جس سے مذکورہ سید اس شخص کا مقروض نہ رہے، اور دوسری طرف چاہتا ہے کہ آئندہ سالوں میں جو سہم سادات اس کی گردن پر آئے اُسے سید کے قرض کی بابت خود رکھ لے؟

جواب: یہ کام حاکم شرع کی اجازت سے کرسکتا ہے؛ یعنی حقیقت میں وہ حاکم شرع کو قرض دے گا اور بعد میں وہ اس قرض کو رقوم شرعیہ میں سے حساب کرلے گا ۔

سوال ۳۴۰۔ ایک ضرورتمند سید کسی شخص کا ایک معین چیز کا مقروض ہے، وہ شخص چاہتا ہے اپنے قرض کی کچھ مقدار کو اس سہم سادات سے لے لے جو اس کے ذمہ ہے لیکن مذکورہ سید اپنے قرض کی کسی بھی مقدار کے ادا کرنے پر قادر نہیں اب اس شخص کو کیا کرنا چاہیے؟

جواب: مذکورہ چیز کی قیمت لگارکر سہم سادات سے حساب کرسکتا ہے؟

سوال ۳۴۱۔ وہ افراد جو فقط ماں کی طرف سے سید ہیں ان کے کیا امتیازات ہے؟

جواب: کچھ جہتوں سے سید کے حکم میں ہیں اور کچھ جہتوں سے اس حکم میں نہیں ہے، وہ خمس نہیں لے سکتے، سادات کا مخصوص لباس نہیں پہن سکتے؛لیکن کچھ پہلووٴں سے سیادت کی شرافت رکھتے ہیں ۔

کاروبار کا منافعہخمس کے متفرق مسائل
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma