فضول طریقہ سے خرید وفروخت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 03
۳۔ خیار غبناعتبار بیچنا

سوال ۵۳۲۔ چند لوگ مشترکہ طور پر ایک زمین کے مالک ہیں یعنی وہ ان کی مشترکہ زمین ہے، ان میں سے دو حصّہ داروں نے اپنے حصّہ کی زمین کو حدبندی اور معیّن کرکے دوسرے آدمی کو فروخت کردیا ہے، جو زمین انھوں نے فروخت کی ہے وہ زمین بہترین اور زیادہ قیمت کی حامل ہے، تیسرا حصّہ دار کو اس معاملہ پر اعتراض ہے، کیا اس قسم کا معاملہ جس میں سب حصّہ داروں کے حقوق کا لحاظ نہ کیا گیا ہو، صحیح ہے؟

جواب: مشترکہ جائداد کا معاملہ (بیعنامہ) فقط مشترکہ صورت ہی میں جائز ہے اور اگر سب حصّہ داروں کے موافقت کے بغیر حد بندی کی گئی ہو تو معاملہ باطل ہے، مگر یہ کہ وہ سب حصّہ دار رضایت دے دیں ۔

سوال ۵۳۳۔ ایک شخص نے اپنا مکان فروخت کرانے کے لئے دوسرے شخص کو وکیل بنادیا، وکیل نے مکان کو بیچ دیا اور مالک کو اطلاع دیئے بغیر خریدار کو معاملہ فسخ کرنے کا اختیار دے دیا جبکہ وہی اختیار مالک کے نقصان کا باعث ہوگیا ہے، کیا اس طرح کا معاملہ صحیح ہے؟

جواب: سوال کے فرض میں، فضول طریقہ سے خریدوفروخت میں، معاملہ کو فسخ کرنے کا اختیار دینا، مالک کی اجازت پر متوقف ہے، لیکن اگر مالک نے اجازت نہ دی تو خریدار کو معاملہ فسخ کرنے کا حق ہوگا ۔

۳۔ خیار غبناعتبار بیچنا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma