ضمان جریرہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 03
ضمان (ذمّہ داری) کے اسبابجانی یا مجنی علیہ کا چند معیّن نفر میں مردّد ہونا

سوال ۱۱۷۰۔ تعذیرات اسلامی کے قوانین کی دفعہ ۳۰۷ کے تبصرہ میں اس طرح آیا ہے”جس کسی نے ضمان جریرہ کے عقد کے ذریعہ دوسرے کی جنایت کو اپنے ذمہ لے لیا ہو وہ بھی عاقلہ شمار ہوگا“ اس کو مدّنظر رکھتے ہوئے فرمائیں کیاضمان جریرہ مطلقاً عاقلہ شمار ہوگا، یا عاقلہ کے ہم پلہ ہوگا؟
جواب:ضامن جریرہ اس وقت دیت ادا کرے گا جب کوئی اور وارث موجود نہ ہواسی بنا پر اس کی نوبت عاقلہ کے بعد ہے نہ عاقلہ کے ساتھ۔
سوال ۱۱۷۱۔ضامن جریرہ ارث کے طبقات میں سے کس طبقہ میں قرار پائے گا؟
جواب:ضامن جریرہ ارث کے تینون طبقوں کے بعد ہے۔
سوال ۱۱۷۲۔بہت سے قانون داں کہتے ہیں کہ جرائم اور جنایتیں شخصی ہیں اور جامعہ کی حالیہ حالت کو دیکھتے ہوئے کہ کوئی بھی نسبی عزیز واقارب، خطا محض کی دیت دینے پر آمادہ نہیں ہوتا لہٰذا عاقلہ کی بحث اور ضمان جریرہ کا تو موضوع ہی منتفی ہے، کیا ضمان جریرہ کی دوسری صورتیں، معاشرے کی حالیہ ضرورتوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے قابل تصور ہے؟
جواب:حادثات کا بیمہ بلا شباہت کے ضمان جریرہ کی ایک قسم ہے؛ اس بنیاد پر نہیں کہا جاسکتا آج کے زمانہ میں ضمان جریرہ کا وجود نہیں ہے؛ لیکن اگر بیمہ ارث کو حق ارث نہیں ہے تو وہ اس وجہ سے وہ کیونکہ ضمان جریرہ کے مقابل میں، عوض لیتا ہے۔
سوال۱۱۷۳۔جیسا کہ فقہی کتابوں میں آیا ہے کہ ضامن جریرہ اس وقت میراث کا حقدار ہوگا کہ مضمون کا کوئی نَسَبی وارث، یا آزاد کرنے والا موجود نہ ہو لہٰذا اگر ضامن جریرہ اپنے مضمون کی خطا کی دیت ادا کرے، اس کے بعد نَسَبی وارث آہوجائے، ان میں سے کون میراث کا حقدار ہوگا؟
جواب:ایسے موارد میں ضامن جریرہ دیت کو واپس لے سکتا ہے، یعنی نہ وہ ارث لے گا اور نہ ہی دیت ادا کرے گا۔
سوال ۱۱۷۴۔ کیا شخص حقیقی، اشخاص حقوقی کے ساتھ ، مثال کے طور پر ایک شرکت(جیسے بیمہ) کے ساتھ، ضمان جریرہ کے عقد پر اقدام کرسکتا ہے؟
جواب:ضمان جریرہ شخص حقیقی میں بھی ممکن ہے اور شخص حقوقی میں بھی جیسا کہ اوپر روشن ہوگیا ہے۔

ضمان (ذمّہ داری) کے اسبابجانی یا مجنی علیہ کا چند معیّن نفر میں مردّد ہونا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma