سوره طه / آیه 70 - 76

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 13
۲۔ جادوگر،کبھی بھی کامیاب نہیں ہوتا ؟ موسٰی علیہ السلام کی عظیم کامیابی

۷۰۔فالقی السحرة سجّد ا قالوٓ ا اٰمنّا برب ّ ھٰرون وموسٰی
۷۱۔ قال اٰمنتم لہ ان اٰذن لکم انہ لکبیرکم الّذی علّمکم السّحر ولاقطعن ایدیکم و ارجلکم من خلاف و ّلاصلّبنّکم فی جذوع النخل و لتعلمن اینااشد عذاباو ّابقٰی
۷۲۔ قالو الن نورثرک علیٰ ماجآ ء نامن البینٰت والذی فطرنافاقص مآ انت قاض انماتقضی ھٰذہ الحیٰوة الدنیا
۷۳ ۔ انااٰمنا بربنا لیغفر لناخطٰیٰنا وما اکرھتناعلیہ من السّحر واللہ خیر و ابقٰی
۷۴ ۔ انہ من یات ربہ مجرمامان لہ جھنم لایموت فیھاواللہ خیرو ابقٰی
۷۵ ۔ ومن یاتہ مئومناقد عمل الصّٰلحٰت فاو لٰٓئک لھم الدّرجٰت العلٰی
۷۶۔ جنٰت عدن تجر ی من تحتھاالانھٰار خلدین فیھا وذٰلک جزٰٓ ؤ امن تزکیّٰ


ترجمہ


۷۰۔(موسٰی نے اپناعصاپھینکا اور جو کچھ انہونے بنارکھاتھاوہ اسے نگل گیاتو ) سب کے سب جادوگرسجدہ میں گر پڑے اور انہوں نے کہاہم ہارون اور موسٰی کے پروردگار پریمان لائے ہیں ۔
۷۱۔ (فرعو ن نے ) کہا :کیامیری اجازت کے بغیر تم اس پرایمان لے آئے ہو ،یقیناوہ تمہارابڑا کہ جس نے تمہیں جادوسکھایاہے  یقینامیں تمہارے ایک طرف کا ہاتھ اور دوسرے طرف کاپاؤ ں کاٹ ڈالوں گااور کھجور کے تنوں کے اوپر تمہیں سولی چڑھادوں گااورتم جا ن لوگے کہ ہم میں سے کس کی سز ازیادہ درد ناک اورز یادہ پائیدار ہے ۔
۷۲ ۔انہوں نے کہا : اس خدا کی قسم کہ جس نے ہمیں پیداکیاہے ہم واضح و روشب دلائل پرجوہم تک پہنچی ہیں،تجھے ہزگز مقدم نہ کررکھیں گے ،جو حکم توکرناچاہے کر ، کیونکہ توتو صرف اس دنیاکی ز ندگی میں حکم چلاسکتاہے ۔
۷۳ ۔ ہم اپنے پروردگارپرایمان لائے ہیں تاکہ وہ ہمارے گناہوں کواور جو جادو کرنے کے لیے تو نے ہمیں مجبور کیااسے مخش دے اور خدا بہتر اورزیادہ باقی ر ہنے والاہے ۔
۷۴۔ جوشخص مجرم ہوکراپنے پروردگار کی بارگاہ میں حاضر ہوگا،اس کے لیے جہنم کی آگ ہے کہ جس میںوہ نہ تومرے گا اور نہ جیے گا ۔
۷۵ ۔ اور جوشخص مومن ہواور اس نے نیک عمل انجام دیئے ہوں (جب وہ اس کی بارگاہ میں حاضر ہوگا) تو اس کے لیے عالی درجات ہیں ۔

۷۶۔ جنّت کے دائمی باغات کے جن کے (درختوں کے ) نیچے نہریں جاری ہیںوہ ہمیشہ اس میں رہیں گے اور یہ اس کی جزاہے کہ جواپنے آپ کو پاک کرے ۔

۲۔ جادوگر،کبھی بھی کامیاب نہیں ہوتا ؟ موسٰی علیہ السلام کی عظیم کامیابی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma