سوره مریم / آیه 41- 45

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 13
قیامت ،حسرت کا دن ابراھیم (علیه السلام) کی موثر منطق :

۴۱۔واذکرفی الکتب ابرھیم انہ کان صدیقانبیا
۴۲ ۔اذقال لابیہ یابت لم تعبد مالایسمع ولایبصرولایعنی عنک شیئا
۴۳ ۔ یابت انی قد جاء نی من العلم مالم یاتک فاتبعنی اھدک صرطا سویا
۴۴۔یابت لاتعبدالشیطن ان الشیطن کان للرحمن عصیا
۴۵۔یابت انی اخاف ان یمسک عذاب من الرحمن فتکون للشیطن ولیا


ترجمہ


۴۱ ۔اس کتاب میں ابراھیم کو یاد کرو ،وہ خداکابہت ہی سچانبی تھا ۔
۴۲ ۔جب اس نے اپنے باپ سے کہا: اے بابا ! تو ایسی چیز کی کیوں عبادت کرتا ہے اور نہ ہی دیکھی ہے اور تیری کوئی مشکل بھی حل نہیں کرتی ۔
۴۳ ۔ ا ے بابا ! مجھے ایسا علم ودانش عطاہوا ہے جو تجھے نصیب نہیں ہو ا لہذاتو میری پیروی کرتا کہ میں تجھے سیدھے راستے کی ہدایت کروں ۔
۴۴ ۔ اے بابا ! شیطا ن کی پرستش نہ کر کیونکہ شیطان خدائے رحمن کانافرمان ہے ۔
۴۵ ۔ اے بابا ! مجھے اس بات کاخوف ہے کہ خدائے رحمن کی طرف سے تجھ پر کوئی عذاب نازل ہوجائے جس کے نتیجے میں تو شیطان کا دوست ٹھہر ے ۔

قیامت ،حسرت کا دن ابراھیم (علیه السلام) کی موثر منطق :
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma