۲۔ ایک سوال کاجواب

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 13
۱۔ ” فاخلع نعلیک “ سے کیامراد ہے ؟۳۔ نماز یاد خدا کا بہترین ذریعہ ہے


۲۔ ایک سوال کاجواب : بعض مفسرین نے یہاں ایک سوال اٹھایاہے اور وہ یہ کہ موسٰی (علیه السلام) نے کہا سے اور کیسے یہ جان لیاکہ یہ آواز جووہ سن رہے ہیں خدا کی طرف سے ہے اور یہ یقین کیسے پیدا ہوا کہ پروردگار ا نہیں(رسالت پر ) مامور کررہاہے ؟
یہ سوا ل تمام انبیاء کے بارے میں اٹھایاجاسکتاہے دوطریقہ سے جواب دیاجاسکتاہے پہلا جواب یہ ہے کہ : اس حالت میں ایک قسم کامکاشفر باطنی اوراندرونی احساس  کو انسان کو یقین کامل تک پہنچا دیتاہے اور ہرقسم کاشک و شبہ زائل کردیتاہے تمام پیغمبرں کو حاصل ہوجاتاہے ۔
دوسراجواب یہ ہے کہ : ممکن ہے کہ وحی کاآغاز معجزاتی طورپرایسے کام سے کیاجاتاہوکہ پروردگار کی قدرت کے سواممکن نہ ہو جیساکہ موسٰی علیہ اسلام نے سبز درخت کے اندر آگ دیکھی ،اوراسی سے سمجھ گئے کہ یہ ایک خدائی اور اعجاز آمیز مسئلہ ہے ۔
اس بات کی یاد دہانی بھی ضروری ہے کہ خدا کاکلام سننا اور وہ بھی بغیرکسی واسطے کے  اس کایہ مفہوم نہیں ہے کہ خداحنجرہ اور آواز رکھتاہے بلکہ وہ اپنی قدرت کاملہ سے فضامیں آواز کی لہریں پیدا کردیتاہے ا ورلہروں کے ذرئعہ اپنے پیغبروں سے کلام کرتاہے ،اور جونکہ حضرت ، موسٰی (علیه السلام) کی نبوت کاآغاز اسی طرح ہواتھا اسی لیے انہیں”کلیم اللہ “ کہاجاتاہے۔

۱۔ ” فاخلع نعلیک “ سے کیامراد ہے ؟۳۔ نماز یاد خدا کا بہترین ذریعہ ہے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma