سوره مریم / آیه 61 - 63

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 13
ادریس (علیه السلام) کون تھے ؟جنت کی توصیف

۶۱ ۔ جنت عدن ن التی وعد الرحمن عبادہ بالغیب انہ کان وعد ہ ماتیا
۶۲ ۔لایسمعون فیھالغواالاسلما ولھم رزقھم فیھابکرة وعشیا
۶۳ ۔ تلک الجنتا التی نورث من عبادنامن کان تقیا


ترجمہ


۶۱ ۔دائمی باغات ہیں جن کاخدائے رحمان نے اپنے بندوں سے وعدہ کیاہے اگر چہ ان کو انہونے دیکھانہیں ہے ، لیکن خداکاوعدہ حعمی طورپر پوراہوکر رہے گا ۔
۶۲ ۔ وہاں ہرگز لغوی اور بے ہودہ گفتگو نہیں سنیں گے ، اورسوئے سلام کے کوئی بات نہیں ہے ،اور اس میں ہر صبح وشام ان کے لیے روزی مقرر ہے ۔
۶۳ ۔ یہ وہی جنت کہ جو ہم بطور میراث اپنے پر ہیزگار نبدوں کو دیں گے ۔

ادریس (علیه السلام) کون تھے ؟جنت کی توصیف
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma