سوره مریم / آیه 1 - 6

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 13
حضرت زکریا کی پراثر دعا

 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمنِ الرَّحيمِ‏
كهيعص (1)
ذِكْرُ رَحْمَتِ رَبِّكَ عَبْدَهُ زَكَرِيَّا (2)
إِذْ نادى‏ رَبَّهُ نِداءً خَفِيًّا (3)
قالَ رَبِّ إِنِّي وَهَنَ الْعَظْمُ مِنِّي وَ اشْتَعَلَ الرَّأْسُ شَيْباً وَ لَمْ أَكُنْ بِدُعائِكَ رَبِّ شَقِيًّا (4)
وَ إِنِّي خِفْتُ الْمَوالِيَ مِنْ وَرائي‏ وَ كانَتِ امْرَأَتي‏ عاقِراً فَهَبْ لي‏ مِنْ لَدُنْكَ وَلِيًّا (5)
يَرِثُني‏ وَ يَرِثُ مِنْ آلِ يَعْقُوبَ وَ اجْعَلْهُ رَبِّ رَضِيًّا (6)

ترجمہ

شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے

۱۔ کھیعص

۲۔ یہ تیرے پروردگار کے رحمت کی اس بندے زکریا کے بارے میں ایک یاد ہیں۔

۳۔ اس وقت جب کہ اسنے (عبادت کی) خلوتگاہ میں اپنے پروردگار کو پکارا۔

۴۔ اس نے کہا پروردگار میری ہڈیاں کمزور ہو گئی ہیں اور بڑاپے کے شعلے نے میرے تمام سر کو گھیر لیا ہے اور میں تجھ سے دعا کر کے کبھی محروم نہیں رہا ہوں۔

۵۔ اور میں اپنے بعد اپنے رشتیداروں سے خوفزدہ ہوں(کہ وہ تیرے دین کی پاسداری کا حق ادا نہیں کریںگے) اور میرے بیوی بانجھ ہے پس تو اپنی قدرت سے مجہے جانشین عطا فرما۔

۶۔ کہ جو میرا بھی وارث ہو اور آل یعقوب کا بھی وارث بنے اور تو اسکو اپنی رضا و پسندیدگی سے نواز۔
null
حضرت زکریا کی پراثر دعا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma